لا تقدیریت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (فلسفہ) مسئلہ اختیار کے اعتبار سے مابعد الطبیعیات کو تسلیم کرنے کا مسلک، اپنے اعمال پر مختار نہ ہونا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (فلسفہ) مسئلہ اختیار کے اعتبار سے مابعد الطبیعیات کو تسلیم کرنے کا مسلک، اپنے اعمال پر مختار نہ ہونا۔